Posts

Showing posts from May, 2019
اسلامی معاشرہ نہیں حیوانی معاشرہ ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔اسلامی ریاست۔۔سرکاری مذھب اسلام۔۔ 98% لوگ مسلمان۔۔یعنی۔۔پارساؤں کا مسکن۔۔اورشرم و حیامیں عمر بسرکرنےوالے۔۔پرھیزگاروں کی دھرتی۔۔اسی شرم و حیاکی وجہ سے۔۔ہم نےکئ موضوعات پر۔۔گفتگوکو۔۔غیراعلانیہ خلاف شرع قراردےرکھاہے۔۔یہاں تک کہ۔۔نسلیں بربادہورہی ہيں۔۔ ‏2017 میں۔۔بچوں سےزیادتی کے۔۔ 3445 واقعات پیش آئے۔۔جبکہ سال 2018 میں۔۔ 3832  واقعات پیش آئے۔۔یعنی رجحان کم ہونے کی بجائے۔۔بڑھ رہا ہے۔۔ 33% اضافہ۔۔صرف ایک سال میں۔۔یہ صورتحال قوم کیلئےتشویش کاباعث ہے کہ۔۔ہمارےبچے۔۔وقت کےساتھ ساتھ۔۔غیرمحفوظ ہوتےجارھے ہيں۔۔اوراس طرف کسی کی بھی توجہ نہیں ہے۔۔ پاکستان۔۔جنوبی ایشاء میں۔۔افغانستان۔۔بھارت کے بعد۔۔بچوں کیلئے۔۔تیسرابراملک ہے۔۔جہاں بچوں کو۔۔جنسی تشدد۔۔زیادتی کاسامناکرنا پڑتاہے۔۔مقدمات کےاندراج کےحوالے سے۔۔پنڈی۔۔ملتان۔۔فیصل آباد۔۔کےپی کے۔۔سرفہرست ہیں۔۔مگرکئ علاقےہیں۔۔جہاں کہ شرح بہت زیادہ ہے۔۔مگرشرم کی وجہ سے۔۔سامنےنہیں آتے۔۔ ‏2015 میں قصورمیں۔۔بچوں سے اجتماعی زیادتی کا۔۔بڑا سکینڈل سامنےآیا۔۔مگراس پر۔۔میڈیا نے۔۔چندروزشور...
                                  کڑوا سچ از : محسن زید جب بھی اردو ادب کی بات کی جائے آپکو اسی وقت کہا جاتا ہے کیا آپ نے اشفاق احمد کو پڑھا ۔؟ کیا شہاب نامہ یا عمیرہ احمد کا پیر کامل پڑھا۔؟ کیا کبھی بانو قدسیہ کا راجہ گدھ پڑھا۔؟ اور ممتاز مفتی صاحب تو کمال لکھتے ہیں۔ میں کہتا ہو ان سب کو پڑھنا وقت کے ضیاء کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ان لوگوں کے جیسا منافق اور جھوٹا شائد ہی دنیا میں ملے۔ انکی فنکاری بس جھوٹے قصے من گھڑت ایمان افروز کہانیاں اور تصووف کی دنیا کی ایسی قلمی وارداتیں تھی     جس نے ہماری نسلیں تباہ کر دی۔ ان لوگوں نے سرکار وقت کے حق میں اپنے پیٹ کیلئے اور لگزری زندگی کیلئے وہ وہ جھوٹی تاریخیں لکھی وہ وہ قصیدے پڑھے کہ قلم بھی شرما جائے اور سچ بولنے والے منٹو ،ساغر صدیقی ،حبیب جالب جیسے کھرے انسان خون تھوکتے مر گئے۔لیکن وقت کے فرعون اور گٹر نما معاشرے کے آگے سچ لکھنا اور بولنا بند نہ کیا۔