لمحہِ فکریہ چولہے بجھے پڑے ہیں بچے بھوک سےمر رہے ہیں روٹی چاند سے بھی دور ہے نامُ نہاد شریعت کا پیٹ ہے کے بھرنے کا نام نہیں لے رہا۔ سیڑھی چڑھنے کا اصول پہلا دوسرا تیسرا اور پھر چوتھا ڈنڈا ہے لیکن یہاں مُلاں سے لے کر قاضی تک سب پہلے ہی قدم سےآخر پر پہچنا چاہتے ہیں جس ماں کے بچے بھوک سے تڑپ رہے ہوں اسے داتا کی بریانی چرچ کی روٹی گیارہویں کی نیاز بھگوان کے پرساد سے کوئی فرق نہیں پڑتا اسکے لئے اسکا دین مذہب دھرم سب روٹی ہے۔۔ جہاں تختی اور کتاب خریدنے کےلیے ایک گھر کو بھوکا سونا پڑے وہاں کیا شعور کیا لاشعور سب کچھ اسکے آگے تاریکی کی کھائی میں پڑا ہے ۔ معیشت اور تعلیم ہی کی طاقت شعور بیدار کرتی ہے ۔ ایسے تعفن زدہ معاشروں میں غریب کی جورو سب کی بھابھی اور امیر کی جورو سب کی سگی بہن ہوتی ہے ۔ دل دماغ کے سوچ کے سمجھ کے سارے را ستے پیٹ سے گذرتے ہیں جتنی تعلیم جتنی مضبوط معیشت اتنی زندگی آسان۔۔ ورنہ نہ روزہ صبر دے گا اور نہ عبادت اجر دے گی۔ قرآن کہتا صرف اپنی ضرورت کا رکھو باقی سب اپنے سے نیچے بانٹ دو۔یتیموں میں غریبوں میں رشتہ داروں می...
Posts
- Get link
- X
- Other Apps
اسلامی معاشرہ نہیں حیوانی معاشرہ ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔اسلامی ریاست۔۔سرکاری مذھب اسلام۔۔ 98% لوگ مسلمان۔۔یعنی۔۔پارساؤں کا مسکن۔۔اورشرم و حیامیں عمر بسرکرنےوالے۔۔پرھیزگاروں کی دھرتی۔۔اسی شرم و حیاکی وجہ سے۔۔ہم نےکئ موضوعات پر۔۔گفتگوکو۔۔غیراعلانیہ خلاف شرع قراردےرکھاہے۔۔یہاں تک کہ۔۔نسلیں بربادہورہی ہيں۔۔ 2017 میں۔۔بچوں سےزیادتی کے۔۔ 3445 واقعات پیش آئے۔۔جبکہ سال 2018 میں۔۔ 3832 واقعات پیش آئے۔۔یعنی رجحان کم ہونے کی بجائے۔۔بڑھ رہا ہے۔۔ 33% اضافہ۔۔صرف ایک سال میں۔۔یہ صورتحال قوم کیلئےتشویش کاباعث ہے کہ۔۔ہمارےبچے۔۔وقت کےساتھ ساتھ۔۔غیرمحفوظ ہوتےجارھے ہيں۔۔اوراس طرف کسی کی بھی توجہ نہیں ہے۔۔ پاکستان۔۔جنوبی ایشاء میں۔۔افغانستان۔۔بھارت کے بعد۔۔بچوں کیلئے۔۔تیسرابراملک ہے۔۔جہاں بچوں کو۔۔جنسی تشدد۔۔زیادتی کاسامناکرنا پڑتاہے۔۔مقدمات کےاندراج کےحوالے سے۔۔پنڈی۔۔ملتان۔۔فیصل آباد۔۔کےپی کے۔۔سرفہرست ہیں۔۔مگرکئ علاقےہیں۔۔جہاں کہ شرح بہت زیادہ ہے۔۔مگرشرم کی وجہ سے۔۔سامنےنہیں آتے۔۔ 2015 میں قصورمیں۔۔بچوں سے اجتماعی زیادتی کا۔۔بڑا سکینڈل سامنےآیا۔۔مگراس پر۔۔میڈیا نے۔۔چندروزشور...