لمحہِفکریہ
چولہےبجھےپڑےہیںبچےبھوکسےمررہےہیں
روٹیچاندسےبھیدورہے
نامُنہادشریعتکاپیٹہےکےبھرنےکانامنہیںلےرہا۔سیڑھیچڑھنےکااصولپہلادوسراتیسرااورپھرچوتھاڈنڈاہےلیکنیہاںمُلاںسےلےکرقاضیتکسبپہلےہیقدمسےآخرپرپہچناچاہتےہیں
جسماںکےبچےبھوکسےتڑپرہےہوںاسےداتاکیبریانیچرچکیروٹیگیارہویںکینیازبھگوانکےپرسادسےکوئی فرقنہیںپڑتااسکےلئےاسکادینمذہبدھرمسبروٹیہے۔۔
جہاںتختیاورکتابخریدنےکےلیےایکگھرکوبھوکاسوناپڑےوہاںکیاشعورکیالاشعورسبکچھاسکےآگےتاریکیکیکھائیمیںپڑاہے۔
معیشتاورتعلیمہیکیطاقتشعوربیدارکرتیہے۔
ایسےتعفنزدہمعاشروںمیںغریبکیجوروسبکیبھابھیاورامیرکیجوروسبکیسگیبہنہوتیہے۔
دلدماغکےسوچکےسمجھکےسارےراستےپیٹسےگذرتےہیںجتنیتعلیمجتنیمضبوطمعیشت
اتنیزندگیآسان۔۔
ورنہنہروزہصبردےگااورنہعبادتاجردےگی۔
قرآنکہتاصرفاپنیضرورتکارکھوباقیسباپنےسےنیچےبانٹدو۔یتیموںمیںغریبوںمیںرشتہداروںمیںجوضرورتسےزیادہجمعکرنےوالامالدوزخکینظرہوگا۔
یہاںہمارےعالمدینبھیہمارےامراءاورصاحباختیارکےہاتھوںبکےہوئےہیں۔
سالبعدصرفڈھائیفیصدزکوۃکیجھوٹیرویاتسُناکرامیروںکوپوراسالبینکبیلنسبڑھانےکاموقعفراہمکرتےہیں۔
جوقرآنکیسراسرنفیہے۔
انسانآگےبڑھرہاہے،انسانیتپیچھےہٹرہیہے۔دماغترقیکررہاہے،روحتنزلکررہیہے۔اسوقتکاانسانایکایسامستسقی( پیاسا) ہےجسکےسامنےدریاجاریہےاوروہپانیپینےکےلیےآزادہے
لیکناُسکیروحجسچیزکےلیےبےتابہےاُسکاکہیںپتانہیںہے۔
پاکستانمیں86 ہزارمدارِس5 لاکھمساجد
1 کروڑمولویسےزیادہہیں
پھربھیقوممیںاولدرجہ بےایماناورجاہلیتکیوںھے؟
لمحہفکریہ۔۔۔۔۔!!!!!
You are great mohsin
ReplyDeleteشکریہ بھائی
DeleteLamha be had fikrya Keep it up bro
ReplyDelete💕
DeleteWaqas Rajpoot
ReplyDelete💕
Delete